دنیا میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدنیا میں ہمارے دوست احباب نہیں رہے
جن کہ دم سے اجالا تھا وہ مہتاب نہیں رہے
جن کا صرف اک تیری ذات ہی عنوان تھی
اب میرےدل کی کتاب میں وہ باب نہیں رہے
تیرےجانے کے بعد وہ میری طرح مرجاگئے
گلشن کے غنچے پہلےسےشاداب نہیںرہے
More Love / Romantic Poetry






