دنیا میں جسےسچاپیار مل گیا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دنیا میںجسےسچا پیار مل گیا
سمجھواسےساراسنسارمل گیا
بےگھر تھا میں اس زمانےمیں
ان کےدل میں گھربارمل گیا
سنسان گاؤں کی طرح تھادل
اسےبھی ایک نمبردارمل گیا
بھٹکتا تھامنزل کی تلاش میں
آپ کےروپ میںرہبرمل گیا

Rate it:
Views: 399
31 Jan, 2012