عید کا دن تھا خوشی لے کر در جاناں کیا سال میں بس ایک دن ملنے کا بہانہ کیا کس طرح بن پا رہی تھی دل کی ارمانوں کیساتھ بات اتنی تھی جسے دنیا نے افسانہ کیا