دنیا کی ٹھوکروں نے ہے پتھر بنا دیا

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگ

دنیا کی ٹھوکروں نے ہے پتھر بنا دیا
دیپک تھا ورنہ آدمی نازک مزاج کا

Rate it:
Views: 194
16 Nov, 2024