دنیا بھرمیں کوئی اور نہیں میراسجن
لگی رہتی ہےتیرا پیار پانےکی لگن
کسی اورسےکوئی سروکارنہیں ہے
ہرپل تیری یادوں میں رہتاہوں مگن
جب کبھی گزرتےہو خیالوں سے
کھل اٹھتا ہے میرے دل کا چمن
مجھےبھولنےوالےذراسنتا جارے
تجھ کو بھولتاہی نہیں ہےمیرامن
تیرےسوا کوئی اور نہیں میراصنم
تیرےدم سےچلتی ہےدل کی دھڑکن