دو اشعار

Poet: Faiz Ahmed Faiz(Abdul Waheed) By: Abdul Waheed(Muskan), Haripur

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آئے

جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِِ ِنسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے

دل رہینِ غمِِِِ جہاں ہیں آج
ہر نفس تشنئہ فغاں ہے آج

سخت ویراں ہے محفلِِِ ہستی
اے غمِِِِ دوست! تو کہاں ہے آج

Rate it:
Views: 599
16 Nov, 2010