ہوئے جو زیر نگیں تیرے عقد کے اس بندھن میں عقیدت کے اس تقدس میں دو بول سے جڑے اس رشتے میں روٹھ کر بھی تیری راہوں میں ٹوٹ کر بھی تیری بانہوں میں