دو دلوں کے درمیان پک رہا ھے عشق !!!
Poet: Asad By: Asad, mpkدو دلوں کے درمیان پک رہا ھے عشق
آنچ ذرا سی تیز رکھیئے باھم پیار میں
دیکھیئے کیا ہوتا ھے اسد ہانڈئے وفا کا
شاید نمک چھڑکنا پڑے اب کی بار میں
More Love / Romantic Poetry
دو دلوں کے درمیان پک رہا ھے عشق
آنچ ذرا سی تیز رکھیئے باھم پیار میں
دیکھیئے کیا ہوتا ھے اسد ہانڈئے وفا کا
شاید نمک چھڑکنا پڑے اب کی بار میں