بہت افسوس ہوتا ہے
اگر کوئی ملتے ہی یہ کہہ دے
میں آپ کو ہی یاد کر رہا تھا
اور آپ آگئے
مگر حقیقت میں
ایسا نہیں ہوتا
ہاں
جو آپ کو چاہتے ہیں
اور آپ کو سمجھتے ہیں
یقیناً وہ ایسا نہیں کرتے
کیونکہ
انہیں الفاظوں سے
محبت جتانے کی
کبھی بھی ضرورت نہیں ہوتی