دو شعر
Poet: zain shakeel By: zain shakeel, gujratجاگنے پر سبھی منظر ہوئے ریزہ ریزہ
کتنا نقصان ہوا خواب سے بیداری کا
اب کہاں لوگ زلیخا سی طبیعت والے
اب کسے شوق ہے یوسف کی خریداری کا
More Love / Romantic Poetry
جاگنے پر سبھی منظر ہوئے ریزہ ریزہ
کتنا نقصان ہوا خواب سے بیداری کا
اب کہاں لوگ زلیخا سی طبیعت والے
اب کسے شوق ہے یوسف کی خریداری کا