دو شعر

Poet: Zulfiqar Ali Bukhari By: Zulfiqar Ali Bukhari, Rawalpindi

محراب سا بنا لیا ماتھے پر ہم نے
لوگ سمجھتے ہیں کہ پارسا ہیں ہم

لگی لیپٹی بنا کہہ ڈالا سچ ہم نے
وہ سمجھے کہ مذاق اُڑایا ہم نے

Rate it:
Views: 396
11 Sep, 2017