خاموش رہ کر ان سے بات کرتے ہیں آنکھ بند کر کے ان کا دیدار کرتے ہیں وہ کہتے ہیں دور رہ کر دیں گے سزا انہیں کیا معلوم ہم دور رہ کر بھی انہیں پیار کرتے ہیں