دور سے آتی ہیں کوئل کی صدائیں وشمہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

دور سے آتی ہیں کوئل کی صدائیں وشمہ
ان میں ہے درد کا نغمہ مرے نالوں کی طرح

Rate it:
Views: 359
14 Apr, 2017