دور وہ دلوں کے فاصلےنہیں کرتا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدور وہ دلوں کےفاصلےنہیں کرتا
اتنا ضرور ہےکےاب گلےنہیں کرتا
خود تو زمانےسےڈرتا ہی رہتا ہے
مگربلند میرے بھی حوصلےنہیں کرتا
More Love / Romantic Poetry
دور وہ دلوں کےفاصلےنہیں کرتا
اتنا ضرور ہےکےاب گلےنہیں کرتا
خود تو زمانےسےڈرتا ہی رہتا ہے
مگربلند میرے بھی حوصلےنہیں کرتا