دوست کی بےوفائ
Poet: سعد جاوید By: Saad javaid, Daskaبے وفائی سجنوں کی دل پر لگی
تم کیا جانو چوٹ کتنی گہری لگی
کچھ دوست ایماندار ہوتے ہیں
تو کچھ آستین کے سانپ ہوتے ہیں
اگر کچھ کو بات بتای جائے تو وہ اسے سنبھال لیتے ہیں
تو کچھ کو بتای جائے تو وہ اسے بگاڑ دےتے ہیں
کچھ دوست ایماندار ہوتے ہیں
تو کچھ آستین کے سانپ ہوتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






