دوستی کا مفہوم سمجھانے والے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآج دوستی کےاصول مجھے سکھانےوالے
ہم تھےتجھےدوستی کا مفہوم سمجھانے والے
تیری زیست کی راہوں میں ہم نے کلیاں بچھاہیں
میری تربت پہ دعاؤں کےپھول ناچڑھانےوالے
ایک دیوانے نےجس کے پیار میںدیوان لکھ ڈالا
آج وہی ہیں اس بیچارے کا تمسخراڑا نےوالے
عام آدمی سےبھی کبھی ایسا کام سرزدہو جاتاہے
جسے کبھی بھول نہیں سکتے یہ زمانے والے
دنیا میں انہیں دفن کو چارگز زمیں نا ملی
جو لوگ تھے سونے کےبرتنوں میں کھانےوالے
More Love / Romantic Poetry






