دولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے

Poet: By: Saima Waheed, sharjah

آج سمجھا تیرے رخسار کے تل کا مطلب
دولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے

Rate it:
Views: 1401
26 Sep, 2009