دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے
Poet: Faiz Ahmad Faiz By: Aamir Mehmood, Lahoreدونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے
 وہ جا رہا ہے دیکھو شب غم گزار کے
 
 اک فرصت گناہ اور وہ بھی چار دن
 دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
More Love / Romantic Poetry
دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے
 وہ جا رہا ہے دیکھو شب غم گزار کے
 
 اک فرصت گناہ اور وہ بھی چار دن
 دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے