دوہری خوشی کا موسم بڑا سہانا ہے

Poet: وشمہ خان ؤشمہ By: وشمہ خان ؤشمہ, نیویارک

دوہری خوشی کا موسم بڑا سہانا ہے
سالگرہ کے جشن میں ہنسنا گانا ہے

سبھی ہیں آنے والے شاداں محفل میں
مست امنگیں جھوم کے ناچیں ہر دل میں

اپنا تو ہے دیکھو یہ دستورِ عمل
آج سنائیں محفل کو الماس غزل

Rate it:
Views: 396
22 Dec, 2014