دُوری

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

محبّت ایسی تھی کہ اُن کو بتائی نہ گئی
چوٹ دل پر تھی اس لئے دکھائی نہ گئی

چاہتے نہیں تھے اُن سے دور ہونا پر
دوری اتنی تھی کہ مٹائی نہ گئی

Rate it:
Views: 374
07 Nov, 2017