دُھوپ چھاؤں سا شخص
Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahoreایک ایسا شخص ہے میرا سائبان
جس کی چھاؤں بھی دُھوپ کی سی ہے
پاس ہو کر بھی دُور ہے مجھ سے
اُس کے شفیق لہجے میں بھی بد گُمانی سی ہے
More Love / Romantic Poetry
ایک ایسا شخص ہے میرا سائبان
جس کی چھاؤں بھی دُھوپ کی سی ہے
پاس ہو کر بھی دُور ہے مجھ سے
اُس کے شفیق لہجے میں بھی بد گُمانی سی ہے