دِل دھڑکتا تھا جن کے تذکرے پہ وہ روبرو آئے دِل کی دھڑکن تھم گئی یک لخت مضطرِب و بے تاب نظر ان کے خال و خط پہ آ کر جم گئی