دِل سے ہمارا
نام و نشاں مٹا دِیا
تم نے ہمیں
جلدی سے بھی
زیادہ جلدی بھلا دیا
کہا تھا ہم نے
کہ تم ہمیں
جلدی بھول جاؤگے
جب کبھی زندگی میں کوئی
ہم سے زیادہ بھلا پاؤ گے
ہم نے جو کہا تھا
تم نے وہ کر کے دِکھا دیا
تم نے ہمیں
جلدی سے بھی
زیادہ جلدی بھلا دیا
دِل سے ہمارا
نام و نشاں مٹا دِیا
دِل سے ہمارا
نام و نشاں مٹا دِیا
تم نے ہمیں
جلدی سے بھی
زیادہ جلدی بھلا دیا