دِل و جان تُم پہ وارے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے , Lahore

دِل و جان تُم پہ وارے ہیں
کوئی سمجھے، نہ سمجھے
ہم تو صرف تُمہارے ہیں
 

Rate it:
Views: 257
10 Dec, 2024