دِل پہ بھی احسان کِیا کر

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

دِل پہ بھی احسان کِیا کر
سَب کا کہنا ماننے والے
دِل کا بھی کہنا مان لِیا کر

Rate it:
Views: 109
26 Feb, 2025