دکھ

Poet: ZULFIQAR ALI BUKHARI By: ذوالفقار علی بخاری, RAWALPINDI

پھولوں جیسے
نازک
رشتے جب ٹوٹتے
ہیں
دل کو
عمر بھر ان کا
دکھ
اُداس رکھتا
ہے

 

Rate it:
Views: 437
11 Dec, 2013