دکھا دے راستہ۔۔۔

Poet: اظہر صابری By: Azhar Sabri, New Delhi

دکھا دے راستہ منزل کا وہ اسباب مل جائے تو کیا
چلیں اس راہ میں نظافت کا ایک خواب مل جائے تو کیا

فسانہ یوں ہوا اظہرؔ کھلا ایک خواب باغو میں
خوشبو بھری مجمع میں ایک گلاب مل جائے تو کیا
 

Rate it:
Views: 427
01 Sep, 2014