دھوکا دیتا ہے

Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodha

نہ جانے کیوں زمانے میں ایسا ہوتا ہے
جس کو چاہو وہی ہم کو دھوکا دیتا ہے

فقط ایک پُرخلوص ساتھ ہی کی تو تمنا ہے
پھر کیوں وہ ہر ساعت ہم کو دھوکا دیتا ہے

ہم ہی زمانے کی چال کو نہ سمجھ پائے عمران
یہاں تو ہر فرد ہی دوسرے کو دھوکا دیتا ہے

Rate it:
Views: 392
01 Jul, 2009