دھوکا ھے سراسر یہ مطلب کی دنیا ھے
Poet: Asad By: Asad, mpkکہتے ہیں رنگ وفا کا اتار بھی دیجیئے
کہ دور حاضر میں اسکی ضرورت نہیں ھے
دھوکا ھے سراسر یہ مطلب کی دنیا ھے
جہاں پیار کی کوئی بھی قیمت نہیں ھے
More Love / Romantic Poetry
کہتے ہیں رنگ وفا کا اتار بھی دیجیئے
کہ دور حاضر میں اسکی ضرورت نہیں ھے
دھوکا ھے سراسر یہ مطلب کی دنیا ھے
جہاں پیار کی کوئی بھی قیمت نہیں ھے