دھیان
Poet: عنایت الرحمٰن By: عنایت الرحمٰن, ایبٹ آباد"عجب ہے اُس کا رویّہ ، سپُردگی نہ گریز
جو مہرباں بھی ہوا ، اس طرح ، گماں نہ ہوا
میں اُس کے دھیان کی کن منزلوں پہ رہتا ہوں
وہاں بھی اُس کو ہی پایا ہے ، وہ جہاں نہ ہوا"
More Love / Romantic Poetry






