پت جھڑ ہو یا ہو بہار کا موسم رہتا ہے سدا دل میں تیرے پیار کا موسم آنکھیں ہیں بے چین تیرے دیدار کے لیے نا جانے کب ختم ہوگا یہ انتظار کا موسم