دیدار

Poet: Saqib Nisar By: Saqib Nisar , Muzaffarabadak

نہ غزل لکھنے دو نہ کوئی بات کرنے دو
تم سامنے بیٹھو مجھے دیدار کرنے دو

Rate it:
Views: 605
29 Nov, 2019