دیدار محبوب

Poet: ایمن By: ایمن, Raheemyarkhan

مہندی ہاتوں پر لگائے بیٹھے ہیں
ہم تیرے لیے خود کو سجائے بیٹھے

مر جائیں گے ہم تیرے بنا
ہم تیرے دیدار پر اپنا سب کچھ لٹائے بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 145
03 Jun, 2025
More Love / Romantic Poetry