کتنی دیر درد بھری نظمیں سنا کر تڑپاؤ گے ایک دن میری طرح تم بھی تھک جاؤ گے جس کی خاطر دیوانوں سا حال بنا رکھا ہے وہ گر مل گیا تو کیا اسے پہچان پاؤ گے اوروں کی طرح اس نےبھی جو ٹھکرا دیا پھر کیا دنیا والوں کا سامنا کر پاؤ گے