دیوانہ ہو گیا اس کہ خدوخال دیکھ کر
میرےہوش کھو گےاس کی چال کر
جو حسرت دل میں باقی رہ گئی تھی
وہ پوری ہو گئی اس کا جمال دیکھ کر
اس کی ثناہ میں جب اشعارلکھنےبیٹھا
میں دھنگ رہ گیا اپنا خیال دیکھ کر
کہا میرا دل خرید لو دوں گا سستےمیں
بولےہم قیمت دیتے ہیں مال دیکھ کر
اس کے آنسو رکنےکا نام نہ لیتے تھے
میرے پرانےکپڑےاورکھلےبال دیکھ کر