دیکھ کر اس کے۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دیکھ کر اس کہ حسن کی رعنایاں
پھرمیرا دل لینے لگتا ہے انگڑائیاں

ہم جس کی محبت کہ بیمار ہیں
وہی صنم کرتا نہیں میری مسیحائیاں

Rate it:
Views: 485
30 Dec, 2015