آدیکھ کیسی حالت بنی ہےتیرےپروانےکی
تیری ذات میں کھو کرخبر نہیں زمانےکی
تم تومرتےدم تک مجھےیادرہو گےجاناں
ہمیں عادت نہیں تمہاری طرح بھول جانےکی
تماری سہیلی نےبڑےراز ہم پہ عیاں کئیے
اب حسرت نہیں رہی تمہارےپاس آنےکی
زندگی بھرکےلیے اشکوں کا تحفہ ملاہے
اتنی کڑی سزا ملی ہےچاردن مسکرانےکی
جو ہوناتھا وہ ہو چکا اب ہوشیاررہیں گے
تمام عمر خطا نہ کریں گےدل لگانےکی