دیکھا نہیں خدا کو مگر مانتا ہوں میں اونچی ہے اسکی شان یہ جانتا ہوں میں مانگا تھا اس خدا سے وہ اک آدمی فقط بس اس کی سواء اور نہیں مانگتا ہوں میں