تم نہیں جہاں کہتا ہے بھول جاؤ اُسے پراک بات اُسے بھولنے نہیں دیتی جاتے جاتے اُس نے کہا تھا دیکھتی ہوں مُجسف کب تک چاہتے ہو مجھے