دیکھو
Poet: yasir khan By: yasir khan, sibiدل کا حال بتا کر تو دیکھو
مجھ کو اپنا بنا کر تو دیکھو
راکھ سے بھی خشبو آہیگی
میرے خط جلا کر تو دیکھو
ملتی ہے کتنی خوشی
روتے کو ہنسا کر تو دیکھو
مجھ میں تم گل مل جاؤگے
مجھ میں آ کر تو دیکھو
جان جاؤگے میں کتنا سچا ہوں
مجھ سے یار نبھا کر تو دیکھو
بات سمجھ لیتا ہے دل کی
یاسر کو حال سنا کر تو دیکھو
More Love / Romantic Poetry






