دیکھو میرے صنم کے لبوں پہ تبسم آیا ہے
Poet: Maqsood Nazir OMI By: Maqsood Nazir OMI, Quettaدیکھو میرے صنم کے لبوں پہ تبسم آیا ہے
اہل دل کو پھر زندگی کا سندیسہ آیا ہے
آپ ہیں بزم میں تو رونق ہے ہر سو
سننے ہر کوئی آپ سے پیغام امن آیا ہے
وہ جن کے دیدار کو ترستی تھی دُنیا
آج ہماری محفل میں بن کے مہمان آیا ہے
More Love / Romantic Poetry






