دیکھے تھے۔۔۔۔۔

Poet: shaheen arzoo By: alizy, bwp

دیکھے تھے سپنے جس کے زندگی بھر
سجا کے سپنے اسی کے بیٹھی ہوں

جو نہ مل سکا زندگی بھر
یہ زندگانی اسی کے نام کیے بیٹھی ہوں

Rate it:
Views: 437
18 Jul, 2011