دیکھے جو اس کے گیسوئےخمدار
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدیکھے جو اس کےگئیسوئےخمدار
دل ہو گیااس کی زلفوں میں گرفتار
اس کےحسن کی مستی نہ پوچھو
رہتا ہے انتظار کےکب ہوگادیدار
مجھےدفاع کا وہ موقعہ نہیں دیتا
میرے دل پہ وہ ایسا کرتا ہےوار
دیکھنا ایک دن ایسا بھی آئےگا
ہمارےدرمیاں ہو گی نہ کوئی دیوار
آ بھی جاؤ اب اصغرکو اورنہ تڑپاؤ
تمارےسواگت کو بیٹھےہیں تیار
More Love / Romantic Poetry






