میںتیرے پیار میں فنا ہو گیا ہوں کوئی نہیں سنتاایسی صدا ہو گیاہوں تجھےملنے سے قبل کیا تھا اصغر ذرا آ کے دیکھ اب میں کیا ہو گیا ہوں