Add Poetry

ذندگی فقط میرے لیئے ہی گزارے تو سہی

Poet: ayesh By: ayesh, Peshawar

ذندگی فقط میرے لیئے ہی گزارے تو سہی
ساتھ کوئی عمر بھر کا نبھائے تو سہی

منانا بھی اندازمحبت کی اداھےتوسہی
بہانہ کوئی بناکر وہ روٹھے تو سہی

کیوں بےاعتباری میں بدگمان ہواجاتاھے
آکرہمیں اک بار آزمائیں تو سہی

اپنی ہررات اسکی یادکودےدوں
جاگتی آنکھوں سےخواب میرےدیکھےتوسہی

جوبھی کریگازمانہ فکرکسکورہے گی
نام اپنا،ساتھ میرےنام کےجوڑےتوسہی

خواب اتنےبھی میرےارزاں نہیں بکنےوالے
قیمت جان جائیگاسربازاررکھ دےتوسہی

برائیاں میری ہی ذات میں ڈھونڈنےوالے
اچھائیوں کاحساب اپنابھی لگالےتوسہی

بیجھےگےعائش اسکی پسندکےپھول اسکو
ابھی ٹھرو تو ذرا بہار آئے تو سہی

Rate it:
Views: 401
11 Dec, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets