ذکر

Poet: Tasleem Naz Tasleem By: Tasleem Naz Tasleem, Haveli Lakha

میری نظموں میں
غزلوں میں ہے زکر
اس کا اسقدر
کہ لوگ دیکھتے ہی اسے
میرے نام سے پہچان جاتے ہیں

Rate it:
Views: 574
15 May, 2012