ذکر گل چھیڑ کر اگر بہار خوش ھے
ہم بھی مطمعن ہیں گر سنسار خوش ھے
دل کو کیون روکین پھر غم ہجر سے اپنے؟
گر وہ کسی کی یاد مین اشک بار خوش ھے
کیا ضرورت ھے بھلا زمانے کو ساتھ لینے کی
رھنے دین اسے وہ اگر تنہا یار خوش ھے
دل کو کافی ھے اسد بس اک تجلی تیری
دل تو اک جھلک پا کر تیرا دیدار خوش ھے