ذہن پہ تیرے پیار کا خمار چھایا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ذہن پہ تیرےپیار کاخمار چھایاہے
میری آنکھوں میں تو ہی سمایا ہے
تو نہ جانےکب مجھ سےملنےآئےگی
تو تو نہ آئی مگرتیراخیال ابھی آیاہے
کل تم جسےاپنا کہتےنہ تھکتے تھے
آج کہتے ہو اصغرمیرےلیےپرایاہے
کہابھی تھا کہ ایس ایم ایس نہ بھیجنا
آج پھر تم نے میراتمسخراڑایا ہے
ہماری تمہاری دوستی ہو نہیں سکتی
توابھی تک اصغرکو سمجھ نہ پایاہے

Rate it:
Views: 372
08 Feb, 2012