ذہن کو تیرے خیال میں لگائےرکھتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ذہن کو تیرے خیال میں لگائےرکھتا ہوں
دل کی حالت زمانے سےچھپائےرکھتا ہوں
زندگی کےسمندر میں ہلچل مچی رہتی ہے
میں اپنی کشتی پہ بادبان سجائےرکھتا ہوں
یہ کسی کو دل میں آنےسےروک نہ دے
دربان کو باتوں میں لگائےرکھتا ہوں
میرےمقدر کےستارےگردش میں ہیں
اسی لیےسب سےبات بنائےرکھتاہوں

Rate it:
Views: 342
22 Dec, 2011
More Love / Romantic Poetry