رابطہ ہمارا بحال ہوتے ہوتے رہ گیا یہ کل ہی کمال ہوتے ہوتے تذکرہ تمہارا زبان سے نکلا ہے عشق پہ ہمارے سوال ہوتے ہوتے